کمانڈر مُلا ابراہیم بلوچ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں – بی ایل ایف
- 1653 Views
- The Baloch Circle
- مئی 5, 2023
- خبریں
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاران اور شور میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کے کیمپ کمانڈر عصا امین ولد محمد امین عرف میجر مُلا ابراہیم بلوچ گزشتہ روز اس فانی دنیا سے ناگہانی رخصت ہوگئے۔ انہیں ساتھی سرمچار وں نے سپرد گلزمین کیا ہے۔
انہوں نے کہا مرحوم ایک نڈر، جفاکش، بردبار اور مستقل مزاج سرمچار تھا جو عرصہ دراز سے بی ایل ایف کے پلیٹ فارم سے بلوچستان کی آزادی کیلئے سرگرم عمل تھا۔
ترجمان نے کہا کہ بی ایل ایف میجر ملا ابراہیم بلوچ مرحوم کو بلوچستان کی تحریک آزادی میں اس کی قومی خدمات اور جدوجہد پر خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
حالیہ
- یورپی یونین کا پاکستان کو وارننگ جی ایس پی پلس اسٹیٹس برقرار رکھنے کے لیے انسانی حقوق پر مزید کام ضروری
- سرباز ڈیجیٹل ٹیلی ویژن ٹاور تباہ پنجگور مسلح افراد کی ناکہ بندی، تمپ اور تربت پاکستانی فورسز پر حملے
- بلوچستان لاشوں کی برآمدگی کا سلسلہ جاری، مزید دو لاشیں برآمد
- وی بی ایم پی کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کی ماما قدیر کی عیادت طبعیت چھ ماہ سے مسلسل ناساز
- بلوچستان جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6005ویں روز بھی جاری
Recent Posts














