کمانڈر مُلا ابراہیم بلوچ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں – بی ایل ایف
- 1432 Views
- The Baloch Circle
- مئی 5, 2023
- خبریں
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاران اور شور میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کے کیمپ کمانڈر عصا امین ولد محمد امین عرف میجر مُلا ابراہیم بلوچ گزشتہ روز اس فانی دنیا سے ناگہانی رخصت ہوگئے۔ انہیں ساتھی سرمچار وں نے سپرد گلزمین کیا ہے۔
انہوں نے کہا مرحوم ایک نڈر، جفاکش، بردبار اور مستقل مزاج سرمچار تھا جو عرصہ دراز سے بی ایل ایف کے پلیٹ فارم سے بلوچستان کی آزادی کیلئے سرگرم عمل تھا۔
ترجمان نے کہا کہ بی ایل ایف میجر ملا ابراہیم بلوچ مرحوم کو بلوچستان کی تحریک آزادی میں اس کی قومی خدمات اور جدوجہد پر خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
حالیہ
- بساک کونسل سیشن بنام بلوچ خواتین و بیاد عطاء شاد و آزات جمالدینی منعقد ہوگی
- کوئٹہ جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 5960ویں روز بھی جاری
- خاران عدالت کی عمارت کو نذرِ آتش، قاضی محمد جان بلوچ اغواء
- تربت انتظامیہ کی نئی پابندی، سیاسی سرگرمیوں پر قدغن۔
- شھداد کوٹ میں قابض پاکستانی فوج کے لیے استعمال ہونے والے جاسوسی ٹاور کو نشانہ بنایا کر ناکارہ بنا دیا۔ بی این اے
Recent Posts