بلوچستان: پاکستانی فورسز نے اعتکاف میں بیھٹے شخص کو لاپتہ کردیا

بلوچستان: پاکستانی فورسز نے اعتکاف میں بیھٹے شخص کو لاپتہ کردیا ضلع کیچ کے تحصیل تمپ سے ایک شخص کو پاکستانی فورسز نے لاپتہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کل رات تمپ کے علاقے کوہاڈ میں پاکستانی فورسز نے جامع مسجد کو گھیرے میں لیکر اعتکاف میں بیٹھے انیس ولد سبزل کو جبری لاپتہ کر دیا۔ … بلوچستان: پاکستانی فورسز نے اعتکاف میں بیھٹے شخص کو لاپتہ کردیا پڑھنا جاری رکھیں