کمانڈر مُلا ابراہیم بلوچ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں – بی ایل ایف
- 1742 Views
- The Baloch Circle
- مئی 5, 2023
- خبریں
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاران اور شور میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کے کیمپ کمانڈر عصا امین ولد محمد امین عرف میجر مُلا ابراہیم بلوچ گزشتہ روز اس فانی دنیا سے ناگہانی رخصت ہوگئے۔ انہیں ساتھی سرمچار وں نے سپرد گلزمین کیا ہے۔
انہوں نے کہا مرحوم ایک نڈر، جفاکش، بردبار اور مستقل مزاج سرمچار تھا جو عرصہ دراز سے بی ایل ایف کے پلیٹ فارم سے بلوچستان کی آزادی کیلئے سرگرم عمل تھا۔
ترجمان نے کہا کہ بی ایل ایف میجر ملا ابراہیم بلوچ مرحوم کو بلوچستان کی تحریک آزادی میں اس کی قومی خدمات اور جدوجہد پر خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
حالیہ
- بلوچ نیشنلسٹ آرمی نے اپنے آفیشل میڈیا چینل چمروک پر سال 2025 کی مسلح کاروائیوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کی،52 مختلف نوعیت کے حملے شامل ہے۔
- تربت جبری گمشدہ خواتین و دیگر لاپتہ افراد کے خلاف اہلِ خانہ کا احتجاج، ایم ایٹ شاہراہ بلاک
- کوئٹہ کے شدید سردی اور بارش کے باوجود جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری-
- قلات ڈرون حملے میں شہید ہونے والے سرمچاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ بی ایل ایف
- ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ و ساتھیوں کی چھ مقدمات میں ضمانت منظور-
Recent Posts














