خبریں
کیچ اور کوئٹہ میں فوجی کارروائیاں، گھروں کو آگ لگانے اور بمباری کی اطلاعات
کیچ: تمپ کے علاقے کسانو میں پاکستانی فورسز کی آپریشن، متعدد گھروں کو نذرِ آتش کیے جانے کی اطلاعات، ذرائع۔ دوسری جانب آج صبح پاکستانی فوج نے کوئٹہ سے متصل زرغون اور گردنواح میں
گلزادی بلوچ کو عمر قید، بی وائی سی نے فیصلے کو مسترد کردیا
گلزادی بلوچ کو عمر قید، بی وائی سی نے فیصلے کو مسترد کردیا بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) نے گلزادی بلوچ کو آج ایڈیشنل سیشن جج اول قادر شاہ بخاری کی جانب سے کیس نمبر
وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ کو 6372 دن مکمل، غلام حیدر کرد کے اہل خانہ کی شرکت
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیرِ اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ کو 6372 دن مکمل ہوگئے۔ اس موقع پر غلام حیدر کرد کے
کیچ: 25 سالہ ہانی بلوچ اور ان کی کمسن بیٹی عائشہ بلوچ جبری لاپتہ ، بی ڈبلیو ایف کی تصدیق
کیچ کے علاقے سامی سے پاکستانی فوج اور مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکاروں نے گزشتہ رات 25 سالہ ہانی بلوچ اور ان کی کمسن بیٹی عائشہ بلوچ کو ان کے گھر سے جبری طور پر
سردشت کے عوام کو سیکیورٹی تھریٹ کے نام پر بے دخل کرنا بلوچوں کی زمین پر قبضہ اور بلوچ بقا پر ریاستی حملہ ہے۔ بی وائی سی
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع گوادر میں شادی کور کے قریب واقع سردشت ایک قدیم بلوچ آبادی ہے جہاں تقریباً تین ہزار افراد نسلوں سے آباد ہیں۔ ریک
بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال: بی وائی سی کی ششماہی رپورٹ شائع
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے شعبہ انسانی حقوق کی جانب سے جنوری تا جون 2026 کے دوران بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر جاری کی گئی ششماہی رپورٹ میں جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت ہلاکتوں، شہری
عنایت اللہ جتک قتل کیس: اسما جتک کا شفاف تحقیقات، ملزمان کی گرفتاری اور تحفظ کا مطالبہ
خضدار سے تعلق رکھنے والی خاتون اسما جتک جو اپنے خاندان کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کے بعد انصاف اور تحفظ کی منتظر ہیں، نے حکومتِ بلوچستان، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور تمام
خاران، قلات اور سوراب میں مسلح افراد کی ناکہ بندی ، شاہراہوں پر گشت، مستونگ میں ہوٹل دھماکے سے تباہ
بلوچستان کے مختلف اضلاع خاران، قلات، سوراب، نوشکی اور مستونگ میں مسلح افراد کی جانب سے ناکہ بندیوں، اسنیپ چیکنگ، فائرنگ، پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے اور ہوٹل کو دھماکے سے تباہ کرنے کے واقعات
گمشدگیاں، سخت تشدد، بازیابی کے بعد نوجوان جانبحق
بلوچستان میں پانچ افراد کی جبری گمشدگیوں کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ پاکستانی فورسز کے حراست سے بازیابی کے بعد مبینہ سخت تشدد کے نتیجے میں ایک نوجوان کے جانبحق ہونے کی اطلاع بھی
وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ میں سائرہ بلوچ کی شرکت،تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیرِ اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ منگل کے روز 6373ویں روز بھی جاری رہا۔ احتجاجی کیمپ میں سائرہ
بلوچستان کے جبری گمشدگان کی خاموش فریاد، بی این ایم کی جنیوا میں تصویری نمائش
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے بلوچستان میں جبری گمشدگیوں، اجتماعی سزا اور انسانی حقوق کی صورتِ حال پر تصویری نمائش کا انعقاد کیا، جس میں جبری لاپتہ
کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ 6374ویں روز بھی جاری، بیبرگ قمبرانی کے والدین کی شرکت
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ تنظیم کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کی قیادت میں 6374ویں
افغانستان: پاکستانی فضائی حملوں میں 9 افراد شہید، 13 زخمی
افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق، یکم اکتوبر کی رات پاکستانی طیاروں نے کنڑ کے ضلع شلتن کے علاقے کوگام اور ہلمند کے ضلع گرمسیر کے علاقے سفار میں شہری گھروں کو
افغانستان: پاکستانی فضائی حملوں میں 10 شہری ہلاک، 9 زخمی ہوئے۔یونام
افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یوناما) نے بتایا کہ حملے صوبہ ہلمند اور پاکستان کی سرحد سے متصل صوبہ کنڑ میں ہوئے۔ مشن کے بیان کے مطابق ’’کم از کم 10 شہری ہلاک
وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ کو 6376 دن مکمل، لاپتہ مقبول کے لواحقین کی شرکت
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6376ویں روز بھی جاری، جہاں جبری لاپتہ مقبول احمد
بلوچ عوام کی جبری بے دخلی نوآبادیاتی جبر کا تسلسل ہے، بی ایس او آزاد
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزادکے ترجمان شولان بلوچ نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ قابض پاکستانی ریاست کی جانب سے بلوچ عوام کو جبراً اپنے علاقوں سے بے دخل کرنا نوآبادیاتی
تیسری مرتبہ جبری گمشدگی کا شکار
پنجگور کے علاقے جائین، پروم کے رہائشی محمود ہاشم نامی شخص کو ایک مرتبہ پھر پاکستانی فوج نے حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔ لواحقین کے مطابق، محمود ہاشم
شبیر بلوچ کو دس سال تک جبری گمشدگی کا شکار بنانا پاکستانی جنگی جرائم ہیں۔بی ایس او آزاد
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے ترجمان شولان بلوچ نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تنظیم کے سابقہ ترجمان شبیر بلوچ کو دس سال تک جبری گمشدگی کا شکار بنانا پاکستانی
اسلام آباد: ماہ رنگ بلوچ پر الزام جعفر ایکسپریس کا لگایا گیا ، سزا گوادر کیس میں سنائی گئی۔ لطیف کھوسہ
پاکستان کے شہر اسلام آباد میں گڈ گورننس اینڈ ری بلڈنگ کولیپس سسٹم سے متعلق منعقدہ پروگرام میں سپریم کورٹ پاکستان کے سنئیر وکیل لطیف کھوسہ اور سابق پاکستانی نگران وزراعظم انوار الحق کے درمیان
ستمبر 2026 میں ایرانی فورسز کے ہاتھوں 143 افراد گرفتار
انسانی حقوق کی تنظیم ہہنگاو کے مطابق ستمبر 2026 کے دوران ایران بھر میں ایرانی فورسز نے 143 شہریوں کو گرفتار یا اغوا کیا ہے، جن کی مکمل شناخت ہہنگاو کے مرکز برائے شماریات و






















































