کمانڈر مُلا ابراہیم بلوچ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں – بی ایل ایف
- 1354 Views
- The Baloch Circle
- مئی 5, 2023
- خبریں
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاران اور شور میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کے کیمپ کمانڈر عصا امین ولد محمد امین عرف میجر مُلا ابراہیم بلوچ گزشتہ روز اس فانی دنیا سے ناگہانی رخصت ہوگئے۔ انہیں ساتھی سرمچار وں نے سپرد گلزمین کیا ہے۔
انہوں نے کہا مرحوم ایک نڈر، جفاکش، بردبار اور مستقل مزاج سرمچار تھا جو عرصہ دراز سے بی ایل ایف کے پلیٹ فارم سے بلوچستان کی آزادی کیلئے سرگرم عمل تھا۔
ترجمان نے کہا کہ بی ایل ایف میجر ملا ابراہیم بلوچ مرحوم کو بلوچستان کی تحریک آزادی میں اس کی قومی خدمات اور جدوجہد پر خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
حالیہ
- مستونگ: بی ایس او پجار کے سینئر رکن عرفان بلوچ کرنٹ لگنے سے جاں بحق
- بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قلات اور تربت میں تین مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
- ہوشاب میں قابض پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف
- قابض فوج سے جھڑپ میں سنگت زاہد بلوچ شہید ہوگئے – بی ایل اے
- نواں کلی کوئٹہ میں رکشہ ڈرائیور کا ٹریفک پولیس اہلکار پر چھری سے حملہ
Recent Posts