کمانڈر مُلا ابراہیم بلوچ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں – بی ایل ایف
- 2465 Views
- The Baloch Circle
- مئی 5, 2023
- خبریں
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاران اور شور میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کے کیمپ کمانڈر عصا امین ولد محمد امین عرف میجر مُلا ابراہیم بلوچ گزشتہ روز اس فانی دنیا سے ناگہانی رخصت ہوگئے۔ انہیں ساتھی سرمچار وں نے سپرد گلزمین کیا ہے۔
انہوں نے کہا مرحوم ایک نڈر، جفاکش، بردبار اور مستقل مزاج سرمچار تھا جو عرصہ دراز سے بی ایل ایف کے پلیٹ فارم سے بلوچستان کی آزادی کیلئے سرگرم عمل تھا۔
ترجمان نے کہا کہ بی ایل ایف میجر ملا ابراہیم بلوچ مرحوم کو بلوچستان کی تحریک آزادی میں اس کی قومی خدمات اور جدوجہد پر خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
حالیہ
- حب میں اے ٹی ایف اہلکار کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی این اے
- بلوچستان: خاران، خضدار اور پسنی میں پاکستانی فورسز پر حملوں کی اطلاعات
- خضدار: ماربل فیکٹری کے 18 مزدور اغوا
- چاغی: فٹبال گراؤنڈ کے قریب موبائل ٹاور کی مشینری نذرِ آتش کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں: بی این اے
- چاغی: فٹبال گراؤنڈ کے قریب موبائل ٹاور کی مشینری نذرِ آتش
پوڈ کاسٹ
Recent Posts














