لاپتہ افراد کی بازیابی کی ریلی کی حمایت، ریلی میں شرکت کا اعلان ۔ بی ایس او
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے عید الاضحی کے روز وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز اور بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے جبری گمشدگیوں کے خلاف اور بلوچ لاپتہ افراد کے بازیابی کے مناسبت سے احتجاجی ریلی کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے شال میاعلانں موجود بی ایس او کے مرکزی رہنماؤں اور شال زون کے تمام ممبران کو تاکید کی ہے کہ وہ عید روز نکالی جانے والے ریلی میں اپنی بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں۔