خبریں
تربت و مند میں خاتون سمیت 2 افراد کی مبینہ خودکشی
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت اور مند میں خاتون سمیت 2 افراد کی مبینہ خودکشی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تربت شہر سے اطلاعات ہیں کہ مچھلی مارکیٹ میں ایک خاتون
قلات میں فوج پر دھماکہ، چاغی اور کیچ میں تجارتی گاڑیوں پر حملے اور قبضہ
بلوچستان کے علاقے چاغی، کیچ اور قلات میں مسلح افراد کی جانب سے پاکستانی فوج اور تجارتی گاڑیوں کو نشانہ بنانے کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں، جن میں دھماکے اور گاڑیوں کی نذرِ آتش
بلوچستان کی اہم خبریں: پسنی میں پولیس اہلکار مبینہ اغوا، کچلاک میں ٹرین حادثہ، دکی میں کانکن جاں بحق
پسنی: کوسٹل ہائی وے پولیس اہلکار مبینہ طور پر اغوا پسنی کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر ڈوسی کے مقام سے کوسٹل ہائی وے پولیس کے اہلکار فیصل ستار کو نامعلوم مسلح افراد
کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری، شبیر بلوچ کی بازیابی کا مطالبہ
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیرِ اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6378ویں روز بھی جاری رہا۔ وی بی ایم پی کے چیئرمین نصراللہ
شبیر بلوچ کے جبری گمشدگی کے 10 سال، یہ ایک خاندان کے درد اور انتظار کی داستان ہے۔ ڈاکٹر نسیم بلوچ
بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے سماجی رابطے کی سائٹ ‘ایکس’ (سابقہ ٹویٹر) پر اپنے ایک بیان میں بی ایس او آزاد کے مرکزی اطلاعاتی سیکرٹری شبیر بلوچ کی جبری گمشدگی کے
وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6379ویں روز جاری، مہیم خان بلوچ اور محمود سنجرانی کی اظہارِ یکجہتی
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6379ویں روز بھی جاری رہا۔ اس موقع پر بی ایس او کے سابق چیئرمین مہیم خان بلوچ
پنجگور میں بچوں پر کواڈ کاپٹر حملہ ریاستی دہشتگردی ہے۔ بی وائی سی
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فتح علی بازار گوارگو، پنجگور میں پاکستانی فورسز کی بمباری میں بچوں کا نشانہ بننا بلوچستان میں جاری اجتماعی سزا اور ریاستی دہشتگردی کی ایک
بارکھان کے علاقے سراتی سے 10 افراد کی لاشیں برآمد
بلوچستان کے علاقے بارکھان میں سراتی کے مقام سے 10 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں بی ایچ او راڑہ شم منتقل کر دیا گیا ہے۔ لاشوں سے ملنے والے شناختی کارڈز کے
بلوچستان کو آگ اور خوف کا میدان بنانا، عام آبادیوں پر ڈرون اور فضائی بمباری کھلی ریاستی جارحیت ہے۔ بی وائی سی
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے شہر مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں 9 اکتوبر کو ایک گھر کے سامنے ڈرون حملے کے نتیجے میں جاوید حماد ولد
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیرِ اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6384ویں روز بھی جاری رہا۔ اس موقع پر جبری لاپتہ اسرار اللہ
کھڈ کوچہ اور مستونگ میں پاکستانی فورسز کی ڈرون حملے اور فائرنگ۔ بی وائی سی
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے مستونگ کے مختلف علاقوں میں فورسز کی جانب سے بڑھتی ہوئی جارحیت، عام آبادیوں پر ڈرون حملوں اور ایف سی کی اندھا دھند فائرنگ کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔
نوشکی سے تین نوجوان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ
نوشکی میں تین نوجوانوں کی جبری گمشدگی کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں 17 سالہ محمد عادل بھی شامل ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق، قاضی آباد کے رہائشی محمد عادل ولد محمد وارث
چاغی: فٹبال گراؤنڈ کے قریب موبائل ٹاور کی مشینری نذرِ آتش
چاغی میں فٹبال گراؤنڈ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے موبائل ٹاور کی مشینری کو نذرِ آتش کرکے ناکارہ بنا دیا، جس کے باعث ضلع چاغی کے مختلف علاقوں میں موبائل نیٹ ورک متاثر ہونے
چاغی: فٹبال گراؤنڈ کے قریب موبائل ٹاور کی مشینری نذرِ آتش کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں: بی این اے
بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان بیبرگ بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات ہمارے سرمچاروں نے چاغی کے مین بازار میں فٹبال گراؤنڈ کے قریب پاکستانی آئی ایس آئی کے
خضدار: ماربل فیکٹری کے 18 مزدور اغوا
خضدار میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک ماربل فیکٹری پر حملہ کر کے وہاں کام کرنے والے 18 مزدوروں کو اغوا کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق خضدار سے تقریباً 35 سے 40 کلومیٹر
بلوچستان: خاران، خضدار اور پسنی میں پاکستانی فورسز پر حملوں کی اطلاعات
خاران کے علاقے دالی میں آپریشن میں مصروف پاکستانی فورسز پر مسلح حملے کی اطلاعات ہیں۔ خضدار کے علاقے وڈھ، کراڑو میں پاکستانی فوج کے قافلے پر حملے کی اطلاع ہے، جس میں فورسز
حب میں اے ٹی ایف اہلکار کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی این اے
بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان بیبرگ بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 29 ستمبر 2026 کی رات حب کے علاقے امیرآباد میں اے ٹی ایف اہلکار مولا بخش
کوئٹہ، پنجگور: 3 افراد جبری لاپتہ
کوئٹہ اور پنجگور سے تین افراد کی جبری گمشدگی کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں دو 15 سالہ کم عمر لڑکے بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی قمبرانی، قمبرانی
بلوچستان: گلمورتی، پل سرباز اور دوراهی پارود میں ایرانی فورسز کے ٹھکانوں پر حملے، سوران اور جکیگور میں مواصلاتی ٹاور نذرِ آتش
اطلاعات کے مطابق، گزشتہ رات اور آج صبح سویرے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حملوں اور آتشزدگی کے متعدد واقعات پیش آئے۔ گلمورتی، ضلع دلگان میں سپاہ پاسداران سے وابستہ بسیج کے اڈے پر
بلوچستان: خاران اور تمپ سے دو افراد کی لاشیں برآمد
خاران کے علاقے بابِ خاران میں زردین کوٹی کے قریب بڈو ندی سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا، تاہم تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔ ذرائع کے مطابق نوجوان




















































